وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کےسیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے معروف خطیب و ذاکر اہلبیت (ع) جناب علامہ سید سجاد شبیر رضوی صاحب کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے لئے مشیر کے عہدے پر نامزدکر دیا ہے۔علامہ باقرزیدی نے کہاکہ خدا وند کریم سے دعا ہے کہ علامہ صاحب کو ملت کے لئے خدمت میں سرگرم عمل رکھے اور ان کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین