بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(جعفر آباد) سماجی رہنماء نظر جان بلوچ اور شہنواز خان گولہ کی قیادت میں ایک وفد نے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہیں ترک حکومت کی جانب سے…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ مکتب اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے افراد ہمیشہ اپنے مراجع کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ولایت بمعنی حکومت…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما و رکن صوبائی اسمبلی سید محمد رضا نے کہا کہ جس ملک میں دہشتگر دوں کو ریا ست کے بر ابر حیثیت دیکر مذا کرات کا ڈ ھونگ رچا یا جائے اُنکی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ناصران ولایت تنظیمی و تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت عالمی سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے۔ شیطان بزرگ…
وحدت نیوز( کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویثرن کے سیکریٹری جنرل محمد عباس موسوی نے وحدت ہاؤس کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں کہاہے کہ ایم ڈبلیو ایم عوام کی خد مت پر یقین رکھتی ہے اور عوامی مسا ئل…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماعلامہ سید ہاشم موسوی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی انسان کی زندگی کے لئے خطرہ ہے۔ انسان آلودہ ماحول میں سانس لے کر اپنے جسم میں بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔ ہماری…
وحدت نیوز(کوئٹہ) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں اپنے دو روزہ دورے کے دوران صدرمملکت کیساتھ ایک خصوصی ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی سید محمد رضا نے شیعہ ہزارہ قوم کے وفاق سے متعلق مسائل کا ذکر کر تے ہوئے کہا کہ…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور حلقہ 12 کےکونسلرکربلائی رجب علی نے کہا ہے کہ قاتلوں اور ڈاکوؤں کا پکڑا جانا انتہائی خوش آئند ہے۔ علاقہ تھانہ اور اس کا عملہ مبارکباد کا مستحق ہے کہ اتنی جلدی مجرموں…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے رہنما کونسلر کربلائی رجب علی عوام کو درپیش مسائل پر کوئٹہ میڑو پولیٹن کارپوریشن اور محکمہ واسا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ نمبر12اورعلمداروڈکے…
وحدت نیوز(جعفرآباد) تین جمادی الثانی خاتون جنت حضرت بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree