خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ترجمان علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والا دفاع وطن کنونشن وطن عزیز کو مسائل کی دلدل…
وحدت نیوز ( پشاور)  مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عامر حیدر شمسی نے امریکہ کی جانب سے شام پر حملہ کرنے کے اعلان کو بدحواسی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کی جانب سے ملک کے معروف اہلحدیث عالم دین مولانا اسحاق مدنی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اس سلسلے میں وحدت ہاوس پشاور میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے بھکر میں علمائے کرام سمیت 150 سے زائد بے گناہ افراد کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت…
وحدت نیوز(پشاور) بزرگ عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی شوریٰ نظارت کے رکن علامہ سید حسین الاصغر الحسینی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے،…
وحدت نیوز ( پشاور) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے بھکر آکر بیگناہ قتل ہو نے والے شہریوں سے ہمدردی کر نے کے بجائے ، اپنی جان مال عزت ناموس کا دفاع کرنے والے جوانوں کو گرفتار کر نے…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور نے ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے ون پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور کی حمایت کے اعلان کے بعد ان کی کامیابی یقینی…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری تنظیم سازی علامہ سید وحید عباس کاظمی کا کہنا ہے کہ جنت البقیع کو منہدم کرنے والے آل سعود آج ذلیل و رسوا اور نابودی کے قریب ہیں۔ موجودہ حالات…
وحدت نیوز (پشاور)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا نے ضمنی الیکشن میں صوبہ میں حاجی غلام احمد بلور سمیت عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ جبکہ ملک میں دہشتگردی اور مذہبی انتہاء پسندی کے خاتمہ کیلئے…
وحدت نیوز (پاراچنار) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ پاراچنار کے دوران سابق سینیٹر اور تحریک حسینی کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree