خیبر پختونخواہ کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے کہا ہے کہ دشمن ہمیں امام علی (ع) کا شیعہ ہونے کے جرم میں قتل کر رہا ہے، پشاور میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر قابو پانے کیلئے…

کوہاٹ میں جمعہ وحدت ویوم وفا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر ملک کےدیگر شہروں کی طرح کوہاٹ میں بھی یوم وفا کی مناسبت سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں ایم ڈبلیو ایم، امامیہ اسٹوڈنٹس…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز بے گناہ افراد کا قتل عام ریاستی اداروں کیلئے لمحہ…
پشاور میں جاری اہل تشیع کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و زن، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے شرکت کی۔ امامیہ رابطہ کونسل کے توسط…
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کانفرنس بعنوان ’’اتحاد بین المسلمین و مذہبی سیاسی ہم آہنگی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے واضح کیا ہے کہ شیعہ اور سنی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں۔ وقت آچکا ہے کہ ہم متحد ہوکر اسلام دشمنوں کا راستہ روکیں۔ ان خیالات کا…
مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن، شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور اور مختلف ماتمی دستوں کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کی مناسب سے عید میلاد النبی (ص) وحدت ریلی نکالی گئی۔ جو محلہ حسینیہ ہشتنگری سے…
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ پاکستان اس وقت شدید دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے، اور بے گناہ افراد کا آئے روزخون بہایا جا رہا ہے۔ اس دہشتگردی اور بریریت کی ایک مثال آپ دوستوں نے 10جنوری کو…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن کے قیام میں ناکام ہو چکی ہے، کراچی اور بلوچستان کے بعد اب خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ کسی صورت…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان دھماکے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کافی نہیں، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہدائے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree