خیبر پختونخواہ کی خبریں
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان دھماکے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کافی نہیں، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہدائے…
ہری پور (عشرت عباس )سانحہ مستونگ کے ذمہ داروں کو بے نقاب کیا جائے حکومت ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دشمن عناصر کے خلاف سخت رویہ اپنائے ،سپاہ صحابہ،لشکرجھنگوی، تحریک طالبان اور دیگر کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والے حکومتی اور…
مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نو اور دس محرم الحرام کو ماتمی جلوسوں میں بم دھماکوں کے باعث شہید ہونے والے عزاداروں کے چہلم کی مناسبت سے 4 جنوری کو ڈیرہ اسماعیل خان میں اجتماع…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے صوبائی سطح پر ملی یکجہتی کونسل کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس پلیٹ فارم کے احیاء سے…
مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے نوشہرہ، ہری پور، ایبٹ آباد مانسہرہ، چارسدہ اور مردان کے دورہ جات کئے اور مذکورہ اضلاع میں تنظیم سازی کا عمل…
بلور خاندان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ بشیر بلور کی شہادت سے ملک اور قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، علامہ سبیل حسن مظاہریپشاور( ) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے وفد نے صوبائی سیکرٹری جنرل…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور سمیت دیگر قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحہ پر ہم عوامی…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے انسداد پولیو مہم کی ٹیموں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانوں ہے، دہشت گرد جہاں…
کچھ مخصوص گروہ دہشت گردی میں ملوث ہیں، جن کو ملک دشمن قوتیں امریکہ اور اسرائیل سپورٹ کرتے ہیںپشاور( ) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی جماعتوں سے…
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش کرنے والی پاکستان…