مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام سانحہ مچھ کے شہداء اور شہدائے اسلام کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد

25 جنوری 2021

وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام سانحہ مچھ کے شہداء اور شہدائے اسلام کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد،مجلس ترحیم سے حجتہ الاسلام والمسلمین الحاج قاضی شبیر حسین علوی۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے خطاب کیا۔علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے خطاب میں اسیران اربعین ملتان کو خراج تحسین پیش کیا اور حالیہ سانحہ مچھ کے خلاف دیے گئے دھرنے میں شرکاء کو سلام عقیدت پیش کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ ملت کا اتحاد وقت کے فرعونوں کو نابود کر سکتا ہے۔ہم کل مظلوموں کے ساتھ تھے اور آج بھی مظلوموں کے ساتھ ہیںمجلس ترحیم میں پرنسپل مہدیہ کمپلکس علامہ سید سلطان احمد نقوی۔صوبائی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب علامہ اقتدار حسین نقوی۔پرنسپل جامعہ شہید مطہری علامہ قاضی نادر حسین علوی۔سربراہ النور اسلامک سنٹر مولانا وسیم عباس معصومی۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم سلیم عباس صدیقی۔نائب خطیب مولانا عمران ظفر۔سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم مہر سخاوت علی۔ضلعی آرگنائزر ملتان فخر نسیم صدیقی۔سجادہ نشین درگاہ شاہ شمس مخدوم عون عباس شمسی۔وسیم زیدی۔حسنین بخاری۔سید اقبال مہدی زیدی۔زوار حسین لنگاہ۔ناصر عباس کربلائی۔اسیران مشی ملتان دلاور عباس زیدی۔حیدر شاہ زیدی۔حکیم لطیف۔آئی ایس او کے رہنما محمد شہریار حیدر۔ظل حسن جعفری۔امیر گیلانی۔حکیم غلام شبیر۔مسیب نقوی۔حسنین انصاری۔مداح حسین۔تصور بلوچ۔تصور شاہ۔ملک عمران۔عمران نقوی سمیت دیگر نے شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree