محرم الحرام کے انتظامات، ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کی زیر صدارت اجلاس ،صدر عزاداری ونگ ایم ڈبلیوایم انجینئر سخاوت علی سیال کی شرکت

20 جولائی 2023

وحدت نیوز(ملتان)محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کی زیر صدارت اجلاس، مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر و ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر سخاوت علی سیال کی شرکت، اجلاس میں شہر کے دیگر عزادار، لائئسنسداران، انتظامیہ کے افسران بھی موجود، محرم الحرام کے انتظامات میں حائل دشواریوں پر تبادلہ خیال۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree