علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے اعزاز میں بغداد کے اھل سنت الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية نے عشائیہ اور محفل ذکر و مدح وثناء کا اہتمام

04 ستمبر 2024

وحدت نیوز(بغداد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ اور سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کے اعزاز ميں بغداد کے اھل سنت الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية  نے عشائیہ اور محفل ذکر و مدح  وثناء کا اھتمام کیا اور الطریقہ العلية القادرية الكسنزانية الصوفية کے پیرو مرشد شیخ شمس الدين محمد نهرو محمد عبد الكريم الكسنزان الحسيني، کہ جو عراق کی سياسي شخصیت بھی ہیں ان کا خصوصی سلام وباھمی تعاون وتعلقات کا پیغام انکے وکلاء و نمائندگان نے پیش کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree