مرکز کی خبریں
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی نے بازیابی کے بعد’’ روزنامہ جنگ لاہور‘‘کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا جرم جبری لاپتہ افراد کے حق میں آواز اٹھانا تھا، میں پاکستان کو قائد…
وحدت نیوز (اسلام آباد) اسلام آبادمیں نمازیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ممتاز قانون دان شہید سید سیدین زیدی ایڈووکیٹ کے ایصال ثواب کے لئےمسجد باب العلم آئی ایٹ مرکز میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید ناصر عباس شیرازی سے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صاحبزادہ حامد رضا نے ناصر شیرازی کی مزاج پرسی کی…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر سید ناصرعباس شیرازی نے ایک ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد گھر واپس پہنچنے پرسربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) جشن ولادت باسعادت رسول اکرم، خاتم النبیین، تاجدار ختم نبوت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بابرکت موقع پر مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے ملک بھر میں پانچ سو سے زائد مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے گے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) امام بارگاہ باب العلم اسلام آبادمیں نمازیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ممتاز قانون دان سید سیدین زیدی ایڈووکیٹ کی نمازہ جنازہ مسجد باب العلم آئی ایٹ مرکز میں ادا کر دی گئی۔ نماز…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈووکیٹ ایک ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد بخیروعافیت فیصل آباد سے بازیاب ہو گئے ہیں،ناصرشیرازی کے چھوٹے بھائی اور ان کی گمشدگی کیس کے مدعی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے وفد کے ہمراہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقعہ پر فواد چوہدری…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 12ربیع الاول تا17ربیع الاول ہفتہ وحدت و اخوت منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پر یس کانفرنس سے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سانحہ مسجد باب العلم آئی ایٹ اسلام آباد میں شہید ہونے والےمعروف قانون دان، سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور مجلس وحدت مسلمین کے…