مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (لاہور) القدس پر اسرائیلی قبضہ کو امریکا کی طرف سے تسلیم کیا جانا عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، جو کہ ایک ناقابل قبول اقدام ہے۔ یروشیلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور…
وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر ملتان میں سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ رانا محمد فراز نون سے ملاقات کی، اس موقع پر معاون…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ چند انٹرنیٹ سروسز پرووائیڈرز کی سروس کے ذریعے ایم ڈبلیو ایم کی آفیشل ویب سائٹ تک رسائی نہ ہونے کی شکایت موصول ہوئی ہیں۔…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی ترجمان سوشل میڈیا ویب سائٹ  www.mwmpak.orgکو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA )کی جانب سے بلاجواز طور پر بلاک کردیا گیاہے،انٹر نیٹ سروس فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں کو ایم ڈبلیوایم کی آفیشل…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے عوامی ایکشن کمیٹی اور مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کےمرکزی قائدین کے اعزازمیں اپنی رہائش گاہ پر عشائیہ دیا، اس موقع پر انجمن…
وحدت نیوز(خوشاب) معروف عالم اہل سنت ، شیعہ سنی اتحاد کے داعی، محب اہل بیت ؑ علامہ جاوید اکبر ساقی کی رسم قل خوانی قائد آباد ضلع خوشاب میں منعقد ہوئی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پرحکومت کی جانب سے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی کانفرنس بلائی جائے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران ایک طرف لوگوں کو سہانے خواب دکھانے میں مصروف ہیں جبکہ دوسری طرف عوام پرمشکلات کے پہاڑ توڑے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ عوام کی برداشت سے باہر ہے۔حکومت نے نئے سال کے پہلے دن عوام…
وحدت نیوز(لاہور) تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین علامہ جاوید اکبر ساقی رضائے الہیٰ سےانتقال کرگئے۔ جاوید اکبر ساقی کچھ عرصے سےشدید  علیل تھے،انہیں جگرکا عارضہ لاحق تھا اور وہ ڈائلیسیزپر گذارہ کررہے تھے،  مرحوم کی نماز جنازہ آبائی شہر خوشاب…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree