مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد)  وفاق، پنجاب اور گلگت بلتستان میں نون لیگ کی حکومت ملت جعفریہ کیخلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے، ہم ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہونگے، دہشت گردی کی اس جنگ میں سب سے بڑی قربانی ملت…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ راجہ ناصرعباس نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ نے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ بند نہ کی تو جیل بھرو تحریک چلائیں گے ۔ہم پرامن لوگ ہیں ۔بزرگ عالم دین علامہ ساجد…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکرٹر ی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھارت کی طرف سے سرحدی علاقوں کی مسلسل خلاف ورزی کے نتیجے میں مزید چھ افراد کی شہادت پر شدید غم…
وحدت نیوز (اسلام آباد) علامہ امین شہیدی کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے کے اندراج کے خلاف اپنے مذمتی بیان میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری تبلیغات علامہ شیخ اعجاز حسین بشہتی نے کہا ہے کہ عزادری سید…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سیکرٹری امور خارجہ نے حکومت کی بیلنس پالیسی کے تحت بلاجواز علامہ امین شہیدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) پاکستان میں موجود کچھ نادیدہ طاقتیں وطن میں امن و امان کے قیام اور فرقہ واریت کے خاتمے کی کوششوں کوسبوتاژ کرناچا ہتی ہیں۔مٹھی بھر عناصر ارض پاک پر ملک دشمن ایجنڈے کی تکمیل کی راہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نےمجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کی قتل کے جھوٹے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج کردی ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے…
وحدت نیوز(پشاور) شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی کی صاحبزادی کی پشاور میں منعقد ہونے والی تقریب عروسی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی برادر یعقوب حسینی نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز میں امن کی بحالی کے لیے افواج…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی مفتی امان اللہ قتل کیس کے جھوٹے مقدمے کی سماعت کیلئے انسداد دہشت  گردی عدالت پہنچے ، اس موقع پر ان کے وکلا ء اور…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree