مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (بھکر) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماعلامہ اصغر عسکری نے بھکر میں معززین کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج یمن، شام ، عراق ،افغانستان اور پاکستان میں مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ دارِ جہاں…
وحدت نیوز (لاڑکانہ) ﻣﺠﻠﺲ ﻭﺣﺪﺕ ﻣﺴﻠﻤﯿﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ امورﺳﯿﺎﺳﯿﺎﺕ ﻧﺎﺻﺮ ﺷﯿﺮﺍﺯﯼ ، ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺳﯿﺎﺳﯿﺎﺕ ﻋﻼﻣﻪ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﮈﻭﻣﮑﯽ ، ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ امور ﺳﯿﺎﺳﯿﺎﺕ ﺻﻮﺑﻪ ﺳﻨﺪﮪﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﻣﻄﮭﺮﯼ ﻧﮯ ﻻﮌﮐﺎﻧﻪ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﻩ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﻠﺐ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے علما کے اعلی سطح وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ منٰی کا شکار ہونے والے پاکستانی عازمین حج کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی پیشہ وارنہ آزادی سلب کرنے کے لیے پیمرا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے، قومی داروں کو حکومتی…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی ودیگر رہنماؤں نے سعودی عرب منٰی کے مقام پر بھگڈر مچ جانے سے متعدد حجاج کرام کی شہادت کے واقعہ پر گہرے رنج و…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے سانحہ منٰی پر سعودی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان فرعون صفت آل…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے منٰی کے مقام پر طواف کے دوران بھگدڑمچ جانے سےسات سو سے زائد حجاج کرام کی شہادت کے واقعہ پر گہرے رنج وغم…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تبلیغات علامہ اعجاز بہشتی کا اسلام آباد میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مکتب تشیع اب اپنے آخری ارمان کی طرف بڑھ رہا ہے، ہم…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسرائیل میں احتجاج کے دوران پتھراو کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے گولی چلانے کے حکم کو…
وحدت نیوز (اٹک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماوں کے اعلی سطح وفدنے علامہ اصغر عسکری کی قیادت میں سانحہ بڈھ بیر میں شہید ہونے والے نوجوان کیپٹن اسفند یار بخاری کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔کیپٹن شہید…