مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (اسلام آباد) ملک بھر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مجلس وحدت مسلمین کے تین امیدوارسندھ اور پنجاب میں کامیاب قرار پائے ہیں ، نامسائد حالات ، وسائل کی قلت کے باوجود ایم ڈبلیوایم کے…
وحدت نیوز (ماتلی) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری امور تبلیغات علامہ اعجاز بہشتی ان دنوں سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے ایم ڈبلیوایم کے امیدواروں کی عوامی رابطہ مہم میں شرکت کیلئے سندھ کے مختلف اضلاع کے…
وحدت  نیوز( لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکز ی سیکریٹری امور سیاسیات سید ناصرشیرازی نے پولیٹیکل سیکریٹریٹ سے جاری ایک بیان میں پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فرانس…
وحدت نیوز(لاہور) سانحہ جیکب آباد اور بلوچستان چھلگری میں شہید ہونے والے شہداء کو اہمیت نہ دے کر حکومت اور ریاستی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مشکوک بنا دیاہے،سانحہ جیکب آباد اور چھلگری میں ایک سال سے…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکریٹریٹ وحدت ہاوس لاہور میں مفتی انتخاب کوآرڈینیٹر وزیر اعلی پنجاب برائے مذہبی امور، سید تنویر بخاری رہنما قومی مشائخ کونسل پاکستان نے سیکرٹری شعبہ سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان برادر سید…
وحدت نیوز (قم) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدس ایران میں مرحوم آیت اللہ الشیخ حسین سیبویہ کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔ مجلس…
وحدت نیوز (لاہور) نیشنل ایکشن پلان پر آئی ایس پی آر کے بیان سے ملت تشیع کا موقف درست ثابت ہو گیا،کرپٹ،نااہل اور متعصب حکمران دہشت گردی کے خاتمہ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں،اقتدار بچانے کیلئے کالعدم جماعتوں کو…
وحدت نیوز(لاہور) وفاق المدارس امامیہ کے سابق سربراہ اور لاہورکی معروف اورعظیم دینی درسگاہ جامعتہ المصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید  کرامت علی نجفی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم کی تجہیز و تدفین جامعتہ المصطفیٰ کے احاطے میں ہی…
وحدت نیوز (سکردو ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے اسکردو میں الہدیٰ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ منیٰ کے دلخراش اور افسوسناک واقعے میں…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ تبلیغات کے مرکزی سیکریڑی علامہ اعجاز بہشتی نے وحدت سیکریٹریٹ اسلام آباد میں برادر ارشاد سے ملاقات کی اورسیکورٹی اداروں کی جانب سے اسلام آباد میں عزاداری امام حسین ع کو…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree