مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (کمب) خیرپورکی تحصیل کمب میں مجلس وحدت مسلمین ضلع خیرپوراور مدرسہ امام علی ؑکے زیر اہتمام جلسہ وجلوس میلاد النبیﷺکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ ابنیاءکی بعثت کا مقصدنظام عدل الہیٰ…
وحدت نیوز (کراچی) مغل ہزارہ گوٹھ میں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ انبیاء، آئمہ، اولیاء، اوصیاء،شہداء، صالحین اورصدیقین کا راستہ دینی سیاسی نظام کے احیاءکا راستہ ہے، آئمہ کی ولایت کی…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے مردان، دوسہرہ چوک میں نادرا آفس کے قریب ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناکام…
وحدت نیوز (اسلام آباد) ملک بھر میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عید میلادالنبی ﷺ کے جلوسوں کا بھر پور استقبال،گل پاشی درو سلام اور لبیک یارسول اللہ کے فلک شگاف نعرے،اتحاد بین المسلمین کا فقیدالمثال مظاہرہ،وفاقی دارالحکومت…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹرعلامہ سید شفقت شیرازی نے آمد رسول اکرم اور ہفتہ وحدت سے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام جہان عالم کے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عاشقان رسول پاکستان میں مذہبی ، سیاسی اور معاشی یزیدوں کے خلاف متحد ہوگئے ہیں ، تاریخ گواہ ہے کہ شکست…
وحدت نیوز (کراچی) یوم ولادت حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور محسن ملت بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری علامہ امین شہیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وحدت و اتحاد کی سب سے مضبوط رسی ربیع الاول کا مقدس مہینہ ہے۔سرور…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان،پاکستان عوامی تحریک اور جمعیت علمائے پاکستان کے رہنماوُں کا صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پنجاب میں مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی گئی،پریس کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر…
وحدت نیوز (لاہور) دہشتگردوں کا سب سے بڑا سر پرست ملک دہشتگردی کے سدباب کی بات کیسے کرسکتا ہے ،یمن سے لے کر شام تک براہ راست سعودی مداخلت اس امر کا واضح ثبوت ہے سعودی عرب کو دہشتگردوں کو…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree