مرکز کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری جو ان دنوں وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے بعد اسلامی ممالک دورے کے سلسلے میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہیں نے اپنے ایک پیغام میں کہا…
سانحہ کوئٹہ میں شہید افراد کی میتیں ہزارہ ٹاون قبرستان سپردخاک کی گئیں، جہاں پہلے سے ان کی تدفین کے انتظامات کئے گئے ہیں، تاہم شہدا کے کچھ لواحقین  بعض افراد کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمی کے…
آغا امین شہیدی ہمارے ترجمان ہیں جو آغا صاحب نے کہا وہ ہماری بات ہے وارثین شہدا کی پریس کانفرنس ،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
ایک سو سے زائداپنے عزیزوں کی لاشیں لئے کوئٹہ میں خواتین بچے بوڑھے سب سراپا احتجاج ہیں ہیں سانحہ ہزارہ ٹاؤن کے خلاف دھرنوں نے ملک کے تمام بڑے شہروں کا نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ کراچی سے آج بھی…
امریکہ اور اس کے ہمنوا بعض عرب ممالک، ضیاء اسٹیبلشمنٹ اور تکفیری گروہوں کا چار ضلعی گٹھ جوڑ مادر وطن پاکستان کو بنگلادیش کی طرح کئی ٹکڑوں میں تبدیل کرنے کی عالمی سازش ہے، جس کا عملی نتیجہ پاکستان میں…
علامہ محمد امین شہیدی (مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سرزمین کوئٹہ پر اہم پریس کانفرنس قوم کے نام پیغام)سرزمین وطن کوئٹہ پر ایک مرتبہ پھر ظلم و بربریت کی انتہاء ہو گئی اور ایک ایسا دھماکہ…
مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ہڑتال کی کال پر آج بلوچستان بالخصوص کوئٹہ شہر مکمل شٹر ڈون ہڑتال میں رہا جبکہ سرکاری طور پر بھی صوبے بھر میں سوگ منایا جارہا ہے۔ اور تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں…
کوئٹہ بم دھماکے میں ملوث امریکی و صیہونی آلہ کار دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے ہفتے کی شام کو کوئٹہ…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس اجلاس کے اہم نکات ۱۔لگتاہے کہ گورنر راج بھی ناکام ہوچکااور امریکہ اپنا ہاتھ دیکھا گیا ۲۔کوئٹہ کو فوج کے حوالے کیا جائے اور…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ملتان ) کے زیراہتمام ملک میں سیاسی شعور بیدار کرنے اور ملت تشیع کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور محرومیوں کے بعد میدان سیاست میں اپنا موثر کردار اد اکرنے کے حوالے سے ملتان کے مقامی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree