کراچی شہر سے شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدیوں میں ایک بار پھر تیزی قابل مذمت ہے، اگر کوئی مجرم ہے تو عدالت میں پیش کیاجائے، علامہ صادق جعفری

17 مئی 2023

وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے نکالی گی مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل ریلی میں شرکت کی اور شرکائے ریلی سے خطاب کیا ۔

انہوں نے کہا جو بھی پاکستانی اسرائیل کو تسلیم کرنے  کا خواہاں ہے وہی غدار پاکستان ہے انکے خلاف  غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہے نیز انہوں نے گزشتہ ہفتے میں دوبارہ شیعہ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے اور بلاوجہ گھروں پر چھاپے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا چوبیس گھنٹے سے ذیادہ کسی کو لاپتہ رکھنا آئین پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، اگر کوئی مجرم ہے تو عدالت میں پیش کیاجائے ، ریلی میں  بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree