سوئیڈن میں قرآن سوزی، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاج کا اعلان

01 جولائی 2023

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ مبشر حسن کی جانب سے جاری گئے اعلامیہ کے مطابق سوئیڈن میں قرآن سوزی کے خلاف 2 جولائی 2023ء بروز اتوار شام 5 بجے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم ڈبلیو ایم رہنما نے  تمام مسلمانوں سے احتجاج میں شرکت کی گزارش کی ہے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree