عبدالجبار قمبرانی ایم ڈبلیوایم ضلع سجاول یونٹ جھوک شریف کے صدر منتخب

16 جون 2024

وحدت نیوز(سجاول) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کی جانب سے یونٹ جھوک شریف کی تنظیم نو ضلعی چیف ارگنائزر مختیار احمد دایو  ضلعی آرگنائیزر فیاض حسین شیخ کے زیر نگرانی کی گئی متفقہ طور اکثریت سے عبدالجبار قمبرانی یونٹ جھوک شریف  کے صدر منتخب ہوۓ۔نۓ منتخب صدر سے چیف آرگنائیزر نے حلف لیا ،اس موقع پر ضلعی معاون عادل جعفری اور سابقہ یونٹ صدر ممتاز ملاح بھی شریک تھے،مومنین سے برادر فیاض حسین نے تنظیم اور اس کی اہمیت پے مخصوص خطاب کیا،  جھوک شریف اور قریبی علائقوں سے مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree