وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے وفد کی آغا رضا کی قیادت میں پاکستان سائنس فیڈریشن کی زیر انتظام بلوچستان یونیورسٹی میں جاری دو روزہ فرسٹ انونشن ٹو انویشن سمٹ 2016 میں شرکت کی اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما کونسلرکربلائی رجب علی ، کونسلر عباس علی، ڈویژنل سیکریٹری جنرل عباس موسوی ودیگر بھی موجود تھے۔