وحدت نیوز (حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے صوبائی وحدت سیکرٹریٹ میں ایک سیمینار منعقدہوا جس سے بزرگ عالم دین اور رکن شوریٰ عالی علامہ حیدرعلی جوادی، ایم ڈبلیوایم سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مختارامامی اور ایم ڈبلیوایم ضلع حیدرآباد کے سیکریٹری جنرل علامہ امداد نسیمی نے خطاب کیاجبکہ کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔