وحدت نیوز(کوئٹہ) صوبائی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلوچستان علامہ برکت علی مطہری نے کہا ہے کہ بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول اورپاراتن ہے، امریکی صدر کی حکمت عملی سےلگتاہےکہ اسرائیل کےخاتمےکے دن قریب آچکے ہیں،اسرائیل ایک غاصب حصہ ہے جو فلسطینوں سے غضب کیا ہوااور قبضہ کیا ہوا ہے،امریکہ کا ہرصدر پاگل اور نفسیاتی ہوتا ہے کیونکہ امریکہ استعمار کا مرکز ہے مظلوم انسانیت کے خلاف پلاننگ اور خصوصاً مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے منصوبے بناے جاتے ہیں،آمریکی صدر ٹرمپ حیوان وحشی سے بھی بدتر ہے ، مسلمانوں کی توہین کی جاررہی ہے، بیت المقدس صرف مسلمانوں کا مرکز ہے ،بیت المقدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے،یہودیت انسانیت کی دشمن اورہرمکتب کی دشمن ہے،عرب لیگ ممالک یہودیوں کی غلامی کی وجہ سے ذلیل اورخوار ہیں قرآن میں ارشاد ہے یہودیوں کو اپنا سربراہ مت بناو یہ آپ لوگوں کےدوست کبھی بھی نہیں بنے گے بلکہ آپ لوگوں کے دشمن ہیں۔