ضلعی انتظامیہ نے ڈیرہ اللہ یارمیں ایم ڈبلیوایم رہنما مولانابرکت مطہری کو مجلس پڑھنے سے روک دیا

20 October 2015

وحدت نیوز (جعفر آباد) مدرسہ رسول اکرم ﷺ ڈیرہ اللہ یار میں ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ بر کت علی مطہری کی مجلس اعزا کے دوران پولیس کی غنڈا گردی، مجالس روک دی گئی اور علامہ بر کت کو DPOجعفر آباد نے طلب کر لیا گیا اس موقع پر ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکریٹری تنظیم سازی آغا برکت مطہری و دیگر نے کہا کہ پولیس کی نا رویہ سلوک کی شدید مزمت کرتے ہیں ضلعی پولیس انتظامیہ مجالس کوسکیورٹی دینے کے بجائے عزاداری سے بدمعاشی کررہی ہے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree