بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیوایم کے کونسلرعباس علی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارے غلط کردار کی وجہ سے آج متحدہ عرب امارات جیسے ملک بھی ہمیں دھمکیاں دیتے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیوایم کوئٹہ کے سیکریٹری امو رسیاسیات کربلائی رجب علی نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی جمہوریت کی مضبوطی کے لیے صاف شفاف انتخابات کا انعقاد…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطا بق روز ولادت حضر ت بی بی فا طمتہ الزھراہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے اجتماعی شا دیوں کا انعقاد کیا گیا…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے میڈیا سیل سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا کہ ہزارہ مومنین کے 31مسا فرو ں کو بسوں سے اُتا ر کر اغوا ء کرنا کُھلی دہشت گر دی ہے…
وحدت نیوز (کوئٹہ ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن سے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیوایم کی شوریٰ عالی کے رکن علامہ سید ہاشم موسوی نے 0 2 جماد الثانی یوم ولادت دختر رسول ﷺ حضر ت بی بی فا…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری شدہ بیان میں ڈویژنل سیکریٹری جنرل عباس علی نے کہا ہے کہ خطے میں چھائے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکمرانوں اور سیاستدانوں کو اپنے رویوں میں مثبت…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کا کہنا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، یمن پر ہونے والی بمباری کے نتیجے میں معصوم شہری قتل ہو رہے ہیں، جس پر…
وحدت نیوز (کوئٹہ) محلہ بیت الحزان میں گزشتہ شب اہل محلہ نے حلقہ پی بی 2 سے مجلس وحدت مسلمین کے  منتخب نمائندہ ایم پی اے آغا رضا کو دعوت دی اور اپنے محلہ کے درپیش مسائل پیش کیے.آغا رضا…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی سے کوئٹہ میں آقائے فصیحی کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ…
وحدت نیوز ( کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیوایم کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا رضوی (آغارضا)نے کہا ہے کہ وفاق کا بلوچستان کے ساتھ رویہ ہمیشہ سوتیلی ماں…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree