The Latest

mwm flagوحدت نیوز (کوئٹہ) امیدواران دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے اپنے کارکردگی عوام کے سامنے پیش کریں ۔مجلس وحدت مسلمین کو ئٹہ میڈیا سیل سے جار ی کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ

irshadوحدت نیوز (پشاور)اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے آفس مسول کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین غریب اور متوسط طبقہ کی دوست جماعت ہے۔مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے آفس مسول ارشاد حسین بنگش کا کہنا ہے کہ

asad abbasوحدت نیوز( لاہور )مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور اْمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 151 سید اسد عباس نقوی نے یوم مزدور پر صوبائی سیکرٹریٹ میں مزدور نمائندہ تنظیموں اور حلقے کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوے کہاکہ

mubarak moosviوحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید مبارک موسوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تکفیری قوتوں کے خلاف عملی اقدامات کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنائیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں

quettaہمارے خدمات صر ف بیانات کے حد تک محدود نہیں عوام ہمارے گزشتہ کارکردگی سے بخوبی آگاہ ہیں ۔ انتخابات مثبت تبدیلیوں کیلئے بہترین موقع ہے ۔بشرطیکہ اس موقع سے استفادہ کرتے ہوئے امانتدار،معاملہ فہم اور غریب عوام کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے نامزد امیدواروں کو ملنا چاہی

mwm jupوحدت نیوز (کراچی )جمیعت علماء پاکستان کراچی کے صدراور امیدوار برائے پی ایس ۱۲۱ صاحبزادہ مفتی غوث صابری اور قانونی مشیر زبیر اسحاق ایڈوکیٹ نے ضلعی دفتر مجلس وحدت مسلمین ملیر کا دورہ کیا ، اور علاقائی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ،

na250وحدت نیوز (کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ علامہ حسن ظفرنقوی نے حلقہ NA250 کے نامزد امیدورار سید علی حسن زیدی کے الیکشن آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کارکنان اور ہمدردوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا قرآن اور رسول اللہ(ص) کا فرمان ہمارا منشور ہے،

nasralla-manarbbلبنان کی سب بڑی سیاسی جماعت اور اسلامی تحریک مزاحمت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ مقاومتی اتحاد موجود اور فعال ہے جو شام کو امریکہ، اسرائیل یا شدت پسندوں کے ہاتھ نہیں چڑھنے دیں گے۔سیدحسن نصراللہ نے یہ بات ٹی وی چینل المنار پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نہ کہا کہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کو دہشگردی کے زور پر نہیں گرایا جاسکتا۔ہم شروع سے ڈئیلاگ پر زور دیتے آئے ہیں اور اب بھی شام کے بحران کا واحد حل باہمی گفت گو اور میز پر بیٹھنے میں ہی پوشیدہ ہے 
حسن نصراللہ نے کہا ’بڑی تعداد میں شدت پسند لبنانی باشندوں کے گاؤں پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ شام کی فوج کی ہر ممکن تعاون کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ شام میں شدت پسندوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے زواروں کی رہائی کے لئے حکومتی اداروں نے خاطر خواہ کوشش نہیں کہ میں شام شدت پسندوں کے حامی ممالک قطر ترکی اور سعودی عرب سے کہتا ہوں کی وہ ان بے گناہوں کی رہائی میں تعاون کریں اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس مسئلے کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرے تو یہ پہلے سے ہی واضح تھا کہ ہم ایسا کوئی سیاسی دباو قبول نہیں کرینگے 
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ان کی جماعت نے کبھی بھی اپنے ’شہداء‘ کوچھپانے کی کوشش نہیں
کی لیکن یہ رپورٹیں کہ حزب اللہ کے بڑی تعداد میں کارکن شام میں شہید ہویے ہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہدا کو فخر کے ساتھ پیش کرتے ہیں انہیں چھپاتے نہیں شام میں ہرگز ہمارے کوئی بھی مجاہدین نہیں گئے
انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ دنوں اسرائیل کی جانب سے ڈرون طیارہ مارے گرانے کی بات درست نہیں ہم نے جب ایوب ڈرون کو اسرائیل بھیجا تھا تو دنیا کے سامنے اعلان کر کے اسے پیش کیا تھا ہوسکتا ہے کہ اسرائیل اس وقت جس ڈرون کی بات کر رہا ہے وہ ایک من گھڑت بات ہو جس سے وہ مخصوص اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
سیدحسن نصراللہ نے تنبیہہ کی کہ اگر دمشق کے جنوب میں واقع سیدہ زینب کے روضے کو نقصان پہنچا تو ایسے حالات پیدا ہو جائیں گے جن پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت روضہ حضرت زینب سے صرف سینکڑوں میٹر دور دہشگرد اپنی کاروائیاں کر رہے ہیں اور روضہ کے دفاع کے کے لئے عوامی رضار کار موجود ہیں میں تمام ان ممالک کو جو شام میں دہشتگردوں کی مدد کر رہے ہیں متنبہ کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کی جانب متوجہ رہیں کہ اگر روضہ شریف کو کچھ ہوا تو اس کی تمام ذمہ داری ان پر عائد ہوگی

mwm eleltion listمجلس وحدت مسلمین پاکستان (شعبہ سیاسیات) 
فائنل کردہ لسٹ امیدواران الیکشن 2013 (MWM) ٹوٹل امیدوار قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیز 79
علامہ اصغر عسکری

NA 48
اسلام آباد

mwm.allpartis conf sadiqسندھ حکومت کی جانب سے الیکشن اور امن امان کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کراچی میں منعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی کی جانب سے پیش کردہ درخواست پر بیس میں سے مجلس وحدت مسلمین سمیت سترہ جماعتوں نے دستخط کئے کہ الیکشن کو فوج کی نگرانی میں ہونا چاہیے اس مطالبے کے مطابق کراچی اور سندھ کے بعض علاقوں میں الیکشن کو فوج کی نگرانی میں کرائے جائے تاکہ امن و امان نیز الیکشن کی شفافیت کا مسئلہ حل ہو 
آل پارٹیز کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی اور سیکرٹری کراچی علامہ صادق تقوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree