آئی ایس او کے وفد کی وحدت ہاؤس آمد، ایم ڈبلیوایم کے صوبائی قائدین سے ملاقات، یوم القدس کے انتظامات کا جائزہ

02 اپریل 2024

وحدت نیوز(لاہور)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ آمد ۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے وفد کی  مجلس وحدت مسلمین کے خطباء ذاکرین ونگ کے مرکزی کوارڈینیٹر جناب علامہ سید حسن رضا ہمدانی اور صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب جناب علامہ سید علی اکبر کاظمی سے صوبائی آفس ایم ڈبلیو ایم لاہور میں ملاقات ۔

 ملاقات میں یوم القدس کے حوالے شرکاء کی شرکت اور دیگر اہم امور زیر بحث آیے ۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان وحدت یوتھ ونگ کے مرکزی نائب صدر جناب راجہ مصطفی اور صوبائی آفس سیکرٹری ظہیر کربلائی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے ۔کل شام تک مجلس وحدت مسلمین کی خواتین کی شرکت کے حوالے حتمی فہرست  آ جائے گی ان شاءاللہ ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree