مجلس وحدت مسلمین تحصیل دیپال پور ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام صدر ابراھیم رئیسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، شیعہ سنی اکابرین کا خطاب

24 مئی 2024

وحدت نیوز(اوکاڑہ) مجلس وحدت مسلمین تحصیل دیپال پور ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس بیاد شہید آیت اللہ ابراھیم رئیسی و رفقاء شہید پریس کلب دیپال پور پر انعقاد جس سے صوبائی رہنما ایم ڈبلیو ایم پنجاب سید انوار زیدی، صوبائی رہنما عوامی ورکرز پارٹی سید احتشام اکبر، ضلعی صدر منہاج القرآن احمد نواز صاحب ،جماعت اسلامی سیاسی ونگ کے صدر امجد مغل اور سید ڈاکٹر نعیم الحسن گیلانی نے شہداء کی مسلم امہ کے لیے خدمات اور عالمی کفر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree