وحدت نیوز(سجاول) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کے چیف آرگنائزر مختار احمد دایو، فیاض حسین شیخ، زين العابدين، غلام قادر، ضلعی معاون فرحت عباس کھوسہ، معاون چوہڑ جمالی پٹيل محمد اسماعيل، علی حسن حسينی اور دوست علی کا یونٹ چوہڑ جمالی کا دورہ، امام بارگاہ نہر فرات میں یونٹ چوہڑ جمالی کے قیام کے لیے اجلاس، ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کی نگرانی میں یونٹ صدر کا انتخاب ہوا، اکثریت رائے سے علن علی یونٹ صدر منتخب اس موقع پر نو منتخب صدر سے چیف آرگنائزر مختار احمد دایو نے حلف لیا۔