مختار دایو کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم سجاول کی 6 رکنی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام

27 مئی 2024

وحدت نیوز(سجاول)مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید باقر عباس زیدی کا سجاول کا دؤرہ۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کے سینئرساتھیوں مظفر لغاری، مختار دایو اور فیاض حسین شیخ و دیگر احباب سے تنظیمی نشست۔ اس موقع پر صوبائی نائب صدر علامہ مختار امامی، سیکرٹری فلاح و بہبود آغا ارشداللہ مکتبی و سیکرٹری تنظیم سازی محمودالحسن صوبائی صدر کے ہمراہ تھے ۔

تنظیمی نشست میں صوبائی صدر نے مختار دایو کی سربراہی میں 6 رکنی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی۔ کمیٹی میں مختار دایو، فیاض حسین شیخ، سید غلام حسین شاہ، زین العابدین، وقاص مہدی اور غلام قادر شامل۔ صوبائی صدر نے اراکین کمیٹی سے حلف لیا اور تاکید کی کہ پندرہ روز تک یونٹس کی تنظیمی نو کر کے صوبہ کو مطلع کریں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree