ماضی کے تلخ حقائق کو مدّنظر رکھتے ہوئے قوم میں اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ

20 جون 2013

mwm punchوحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان کے مطابق دہشتگردوں،تکفیریوں اور تنگ نظر قومی و مسلکی تعصبات رکھنے والوں کی وجہ سے ماضی اور حال میں پاکستان نا امن کا شکار رہا ہے۔انسانی جان کی کوئی قیمت باقی نہیں رہی ہے۔عوام خوف میں مبتلا ہوکر آرام سکون سے محروم ہوگئے ہیں۔نفرت کی مصنوعی ایجاد کر کے عوام کو ایک دوسرے کے دشمن بنا دیئے گئے ہیں۔اب جبکہ نئی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ اور کابینہ تشکیل پا رہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حساس اور نازک موڈ پر عوام کو آپس میں شیر و شکر بنائیں۔امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و اتفاق کے پرچار اور ہم آہنگی حکومت نئے اسمبلیوں اور پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔چھوٹی چھوٹی فردی اختلافا ت کو بلا ئے طاق رکھتے ہوئے اسلام ،قوم اور ملک و ملت کے ترقی کیلئے تمام مصنوعی ایجنٹوں کو بھلا کر ملت واحدہ کی تشکیل وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حکمران سیاستدان علماء اور دانشور طبقہ اس مشکل میں وقت اتحاد دو اتفاق کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree