The Latest

qayamehussain asامام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقاصد واضح تھے کوئی ایسی بات نہ تھی جسے انہوں نے اپنے رفقاء سے پوشیدہ رکھا ہو آپ نے مدینہ سے روانگی کے وقت ہی واضح کردیا تھا کہ میرے قیام کا مقصد معاشرے کی اصلاح کے علاوہ کچھ بھی نہیں اس اصلاحی تحریک کی کامیابی کے لئے مجھے کربلا جانا ہے اور اپنی جان کی بازی لگا کر دین اسلام کا بول بالا کرنا ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین

mwmflagیکم جولائی کو لاہور میں منعقدہونے  والی عظیم الشان قرآن وسنت کانفرنس ملت جعفریہ کی فتح ونصرت اور پاکستان دشمن طاقتوںکی شکست کیلئے عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگی۔ اس تاریخ ساز کانفرنس میں کراچی سے کشمیر تک کے قافلے جوق درجوق شرکت کر کے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ہٹیاں بال

nisarfaizi1مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانیت ،وطن دوستی، محبت کے فروغ کا عزم لے کر میدان عمل میں اتری ہے۔ دشمنوں نے اس خطے کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔ یہاں افراد طاقتور اور ادارے کمزور بنا دیے گئے ہیں۔ اداروں میں سیاسی مداخلت کا مکمل طور پر خاتمہ ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کر چکے ہیں کہ

maqsooddomki33مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود مولانا سہیل اکبر شیرازی کے ہمراہ سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے سوموار کی صبح بم دھماکے کا نشانہ بننے والے آئی ٹی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی فرداً فرداً عیادت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی کا کہنا تھا کہ

ahmedinejadاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ شام میں بعض علاقائی ملکوں کی مداخلت سے بحران مزید پیچیدہ ہو گيا ہے۔ صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے جرمن اخبار فرانکفورتر آلگماینہ سے گفتگو میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کو بھی دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح نصیحت کرتا ہے کہ قوم کو آزادی، انتخابات، اور بنیادی حقوق، عدل و انصاف، احترام اور

quetablastبلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں سڑک سے گزرتی ہوئی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی بدقسمت بس بم دھماکے کا شکار ہو گئی جس سے بس میں سوار چار طالب علم جاں بحق ہو گئے جبکہ 30 طلباء ، چارپولیس اہلکاروں سمیت 53 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر سول ہسپتال، سی ایم ایچ اور بی ایم سی ہستپال منتقل کر دیا گیا ہے۔

rajasbمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوان نسل سے وابستہ ہے جن کی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے وطن عزیز کو درپیش مذہبی، سیاسی و اقتصادی بحرانوں سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بات مجلس وحدت مسلمین پنجاب شعبہ امور جوانان کے زیر اہتمام قومی مرکز خواجگان میں یوتھ سیمنار سے خطاب

muhammad-abba-n-ayatullah-taskhiri 1آیت اللہ محمد علی تسخیری مرحوم آیت اللہ علی اکبر تسخیری کے بیٹے ہیں ۔ آپ کے خاندان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ آپ کے ایک بھائی نے مقام شہادت حاصل کیا اور دوسرے تین بھائی جانبازجو جنگ میں زخمی ہو کر معذورہو چکے ہیں۔آیت اللہ تسخیری عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ہیں۔مجلس وحدت مسلمین شعبہ امور جوانان کے میڈیا ایڈوایزر ایم۔ اے۔ جعفری سے خصوصی انٹرویو میں انہوں

siyastآٹپور سربین زبان میں مروج لفظ OTnop کا انگریزی ترجمہ ہے، جس کے معنی مدافعت ہیں۔ نوجوانوں کا یہ اتحاد سربیا میں سلاودن ملاسوویچ کی آمرانہ حکومت کے خاتمے اور جمہوریت کے قیام کے لیے وجود میں لایا گیا۔ جمہوریت کے لیے پرامن جدوجہد جو اس تنظیم کی حکمت عملی کا خاصہ تھی نے سربیا کی بہت سی اپوزیشن جماعتوں کو اپنی جانب متوجہ کیا اور اسی تنظیم کی جدوجہد کے

ijazbehshti1مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ جوانان کے مرکزی سیکرٹری علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کہا ہے کہ مکتب تشیع تصور امامت اور نظام ولایت کی وجہ سے زندہ ہے اور نظام ولایت و امامت کا عقیدہ ہی اس مکتب کی بقاء کا ضامن ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز اردو بازار لاہور کی جامع مسجد میں بعد از نماز مغربین مومنین سے اپنے خطاب میں کہی۔ ان کا کہناتھا کہ ہر زمانے کے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree