The Latest

رفيق حريري کے قتل میں موساد ملوث ہے

يوگوسلاويہ کي عالمي عدالت کے چيف جسٹس کے دفتر سے وابستہ رہ چکے وکيل مروان دلال نے رفيق حريري قتل کيس کي خصوصي عدالت کے سامنے ايسے ثبوت پيش کئے ہيں جن سے رفيق حريري کے قتل ميں موساد اور اس
تنظيم کے اس وقت کے سربراہ ميئر داگان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے۔
رفيق حريري کو سن دو ہزار پانچ ميں بيروت ميں ايک بم دھماکہ کرکے قتل کر ديا گيا تھا۔ اس واقعے ميں بيس ديگر افراد بھي مارے گئے تھے۔
اس سے قبل بھي بعض ذرائع ابلاغ نے رفيق حريري کے قتل ميں صيہوني حکومت کے ملوث ہونے کي بات کہي تھي

Mufti Azamمفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے، درپیش مسائل کے حل کیلئے مسلمانوں کو ملکر کام کرنا ہو گا۔ عرفات کے میدان میں خطبہ حج دیتے ہوئے مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ مسلمانوں اللہ تعالٰی سے پکی اور سچی توبہ کرلو، بہت خوش نصیب ہو جو آج اللہ کی بارگاہ میں

Logo Tionasاہلبیت کلچر سوسائٹی نے تیونس کے انتخابات میں اسلامی جماعتوں کی کامیابی پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی اکثریت نے دیندار افراد کو منتخب کیا ہے اور اب ہماری ذمہ داریاں پہلے سے زیادہ بڑھ چکیں ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آزاد اور شفاف انتخابات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ عوام اپنی اسلامی اور عربی شناخت کی مکمل بحالی کے لئے مشتاق ہیں اور وہ اپنی اسلامی ثقافت کو معاشرے میں حاکم دیکھنا چاہتے ہیں ۔ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ انقلاب تیونس ابھی اپنے

Baljium Muzahiraکوئٹہ میں ہونے والی شیعیان علی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف برسلز میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت نیدرلینڈ ،فرانس اور کئی دیگر ممالک کے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تنظیموں کے راہنمائوں نے شہدائے کوئٹہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں کی بھرپور مذمت کی.انہوں نے موجودہ حالات کے تناظر میںمحبت اور بھائی چارے کی فضا کو قائم

Laibia Aazadi ka aelanلیبیا کی قومی عبوری کونسل آج ایک تقریب میں آزادی کا اعلان کریگی، کونسل کا دعوی ہے کہ معمر قذافی کے لاش کا پوسٹ مارٹم کرلیاگیا،لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی ،لیبیا میں معمر قذافی کے 42 سالہ دور حکومت کے خاتمے اور ان کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی قومی عبوری کونسل آج بن غازی میں ایک تقریب میں باقاعدہ آزادی کا اعلان کریگی۔ لیبیا کے دیگر شہروں میں بھی آزادی کے جشن کی تقریبات ہوں گے،رات گئے طرابلس اور بن غازی سمیت مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر

White Houseامریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین کارل لیون نے کہا ہے پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف مزید کارروائی نہ کی تو امریکا اور پاکستان کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ سینیٹر کارل لیون کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان میں حقانی نیٹ کے خلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہے کہ اسے امریکا کا اتحادی رہنا ہے یا نہیں۔ کارل لیون نے پاکستان کو دھمکی دی کہ سرحد پار سے افغانستان میں امریکی فورسز کو نشانہ بنانے والوں پر

Qadafi Deathلیبیا کے اقتدار پر بیالیس سال قابض رہنے والے معمر قذافی کے ہلاکت اور گرفتاری کے بارے میں متضاد خبریں سامنے آئی ہیں، لیبیا ٹی وی نے نیم مردہ حالت میں ان کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جبکہ ایک عرب ٹی وی نے انکی ہلاکت کا دعوی کیا ہے،آزاد ذرائع نے معمرقذافی کی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں انہیں مردہ دکھایا گیا ہے۔ کارروائی میں قذافی کا بیٹا معتصم بھی ہلاک ہوگیا۔کرنل معمر قذافی کو بالآخر نیٹو فوج اور انکے اتحادیوں نے نشانہ بنا ہی لیا ۔عینی شاہدین نےزخمی حالت میں ان کی گرفتاریاور اسی حالت میں موت کی اطلاع دی

Helry Clinten Kabalامریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کیلئے دبا بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔امریکی وزیر خارجہ نے کابل میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کے بعد افغان صدر کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے خلاف بڑا فوجی آپریشن جاری ہے۔ دیکھنا ہے کہ پاکستان اس نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں کتنا تعاون کرتا ہے؟ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کا حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان پر دباو بڑھانے کا ارادہ ہے۔

Maqboza Kashmirانسانی حقوق کے سرکاری کمیشن نے مقبوضہ کشمیر کے ایک ہی گائوں میں درجنوں خواتین کے ساتھ درندہ صفت بھارتی فوجیوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملہ کی دوبارہ تفتیش کا حکم دیا ہے۔ حقوق انسانی کے سرکاری کمیشن نے حکومت کو یہ معاملہ خارج کرنے کا مشورہ دینے والے شعبہ قانون کے اسوقت کے سربراہ کے خلاف قانونی کاروائی کی سفارش کی ہے، ۔ کمیشن نے حکومت سے کہا ہے کہ جنسی زیادتیوں کی متاثرہ خواتین کو دو لاکھ روپے معاوضہ بھی دیا جائے۔ریاستی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ممبر جسٹس(ر) جاوید کاووسہ نے

Wallstreet Protest31ft Dayامریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج اکتیسویں دن بھی جار ہے۔ آسٹریلیا سے کینیڈا تک پندرہ سو شہروں کے لاکھوں افراد سرمایہ درانہ نظام اور سماجی نا انصافی کے خلاف سڑکوں پر موجود ہیں۔ اکوپائی لندن اسٹاک ایکسچینج تحریک میں مظاہرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی۔ کینیڈا میں چھ سو اور آسٹریلیا میں آٹھ سو افراد نے تحریک کا آغاز کردیا۔ امریکا کے بزنس جرنل نے امریکا کی امیر ترین شخصیات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق امریکا کی ایک فیصد سے بھی کم آبادی کھربوں ڈالرزکی مالک ہے۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree