The Latest

bhakarconf5مجلس وحدت مسلمین بھکر کے زیر اہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس کے پہلے سیشن سے جہاں علماء نے خطاب کیا وہاں ذاکرین عظام نے بھی ملی بیداری کے حوالے سے ملکی مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی۔ ذاکرین عظام جن میں ضیغم عباس، محمد نواز سیدھڑ، ریاض سیال، نصرت عباس چانڈیو اوریاسین خان قندوانی شامل ہیں۔ مختلف ذاکرین اہلبیت ع نے اس عزم کا اظہار کیا ہے

aminshaheediconf2مجلس وحدت مسلمین بھکر کے زیر اہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس کا پہلا سیشن اختتام کو پہنچا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے علاوہ دیگر مقررین نے خطاب کیا۔پنڈال صبح سے ابھی تک لبیک یا حسین  کے نعروں سے گونجتا رہا۔ وقفے سے پہلے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا ہے۔

conf2مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بھکر کی طرف سے منعقدہ قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے پہلے سیشن کا اختتام ہو گیا ہے ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی ، سیکرٹری جنرل ضلع ملتان علامہ اقتدار نقوی اور دیگر رہنمائوں نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ فرزندان قرآن و اہل بیت (ع) نے آج ثابت کردیا ہے کہ وہ اس مملکت خداداد پاکستان کی نظریاتی اور

confpublicمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے بیداری ملت کا جو سلسلہ نشتر پارک کراچی سے شروع کیا تھا اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے فیصل آباد کے عظیم الشان اجتماع کے بعد آج بھکر میں قدیمی امام بارگاہ(باہر والا) میں قرآن و اہل بیت ع کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ضلع بھکر کے مومنین اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت

shoba e khawateenجعفریہ امام بارگاہ خرم کالونی مسلم ٹائون (راولپنڈی)میں جشن میلاد بمناسبت ولادت با سعادت امام علی علیہ السلام منعقد ہوا جس میں گردونواح کی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محترمہ سیدہ ام رباب زیدی ضلعی سیکرٹری جنرل راولپنڈی،اسلام آباد نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہم جشن ولادت امام اولین کے موقع پر ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں اور ہمارے لئے سعادت کی بات ہے

taswarjawadiمجلس وحدت مسلمین پاکستان، آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل علامہ سید تصور نقوی الجوادی نے امیر المومنین کی ولادت باسعادت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیرالمومنین امام علی علیہ السلام حقیقی معنوں میں امین وحدت تھے آپ کی بیت اللہ میں ولادت اولین وآخرین میں یکتائی کی حامل اور آپ کی اعلی نسبی وملت ابراہیم علیہ السلام  ،وارث ابراہیم

motorsyclerallyبھکر میں 10 جون کو منعقد ہونے والی قرآن و اہل بیت ع کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کی، ریلی میں علماء اور شیعہ عمائدین کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں بالخصوص نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او

mosavi quetaامام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے نماز جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ملت اور انسانی معاشرے کے استحکام کے لئے صداقت کا ہونا لازمی امر ہے۔ جھوٹ قرآن و سنت اور معصومین ع کی تعلیمات کی رو سے گناہ کبیرہ ہے۔ حضرت امام حسن عسکری ع کے بقول تمام برائیوں کی چابی جھوٹ ہے۔ باتقویٰ انسان کو جھوٹ سے پرہیز کرنا چاہیے۔

nasirjafrilhrمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے شیعہ جامع مسجد کرشن نگر اسلام پورہمیں مومنین کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں قانون ہے کہ جس نے اپنے وقت اور زمانے کو نہیں پہچانا ہے، وہ زمانے کے فتنوں اور سختیوں سے خود کو محفوظ نہں رکھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مومن کی علامت یہ ہے کہ وہ زمانے میں

mwmflagمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی کے ساتھ امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ کے اراکین نے ملاقات کی جس میں ملی و قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، ایم ڈبلیو ایم گجرات کے ضلعی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ سید تنویر حسین نقوی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree