مرکز کی خبریں

وحدت نیوز (لاہور) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے  نجی ٹیلی ویژن  کے پروگرام میں دیئے گئے انٹرویو پر بات کرتے ہوئے مجلس و حدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری امور سیاسیات سید اسد عباس نقوی نے کہاہے کہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےشہداد کوٹ پریس کلب میں تحفظ پاکستان و بیداری امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے دفاع کے…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مختار امامی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو بس منصوبوں پر اربوں روپے کی دی جانے والی…
وحدت نیوز(گھوٹکی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سندہ کے 5 روزہ دورے کے پہلے دن گھوٹکی پہنچے تو ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا معشوق علی قمی کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے ان…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ کردار اور متعصبانہ طرز عمل…
وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی سے لاہور میں صوبائی سیکرٹریٹ ایم ڈبلیو ایم میں جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما ڈاکٹر امجد چشتی و دیگر علماء و مشائخ نے ملاقات کی۔ انہوں…
وحدت نیوز(شکار پور) سانحہ شکار پور کے شہدا ءکی دوسری برسی کے حوالے سے شہداء کمیٹی کی جانب سے منعقدہ عظمت شہدائے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری…
وحدت نیوز (ملتان) حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام مشکلات کا شکار ہے،جنوبی پنجاب کے عوام بنیادی انسانی حقوق اور سہولیات سے محروم ہے،میٹرو کے نام پر اربوں روپے کا ضیاع کیا گیا،نشتر ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال میں…
وحدت نیوز (ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور رابط ملک اقرار حسین نے ملتان میں منعقدہ دو روزہ تنظیمی وتربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شعبہ روابط مجلس وحدت مسلمین کے دیگر تمام  شعبہ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ سیاسی جدوجہد بہت کٹھن اور مشکل راستے سے گذرنے کا نام ہے، یہ ایک طولانی جنگ ہے جس میں کمزور…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree