The Latest

kaleri 2وحدت نیوز (نواب شاہ )صوبہ سندھ کے معروف ، عالمی شہرت یافتہ نوحہ خوان میوہ خان کلیری کی اچانک وفات پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار احمد امامی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاہے کہ زوار میوہ خان کلیری کی وفات

khi nasirوحدت نیوز (کراچی) تمام محب وطن سیاسی مذہبی قوتوں کواستحصالی ، کرپٹ ، خائن ، نااہل سیاسی نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیئے اپنا بھر پور کردار ادا کر نا ہو گا ، ایم ڈبلیو ایم تمام مظلوم عوام کی مظبوط آواز بنے گی ، اور ان کی جنگ خود لڑیں گے ۔

mwm.intikhabisiyasatمجلس وحدت مسلمین کو قائم ہوئے اگرچہ چند برس ہو گئے ہیں تاہم انتخابی سیاست میں شرکت کا ان کا فیصلہ چند ماہ ہی پرانا ہے۔ ان چند ماہ کی سیاسی فعالیت کا جائزہ لیا جائے تو مجموعی طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ اہل تشیع کی نسبتاً ایک نئی سیاسی جماعت نے چند قابل ذکر اور قابل توجہ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ کامیابیاں بیشتر سیاسی تجربات کے حوالے سے ہیں۔ زیر نظر مضمون میں ہم انہی پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔

mwm.election2013mالیکشن 2013ء سے قبل کئی دہائیوں تک پاکستان کی پانچ کروڑ شیعہ عوام ملکی سیاسی عمل میں کوئی خاص کردار نہیں رکھتی تھی بلکہ الیکشن کے دن و الیکشن سمیت تمام سیاسی عمل سے من حیث مکتب لا تعلق نظر آتے تھے۔ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے دور میں ملت تشیع پاکستان نے ایک بھرپور سیاسی کردار ادا کرنے کا آغاز کیا تھا جو آپ کی شہادت کے بعد بالکل معطل ہو گیا۔ 

fatah sheqakiوحدت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک شام) شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشتگردوں نے فلسطینی تنظيم جہاد اسلامی کے رہنما شہید فتحی شقاقی کا مقبرہ منہدم کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے براثا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں

DSC00027وحدت نیوز (کراچی) ماہ رجب المرجب برکتوں او ر مسرتوں سے بھر پور مہینہ ہے ، خلق خدا کو چاہیئے کہ اس ماہ کی فضیلتوں اور برکتوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرے ۔اہل بیت کی مقدس ہستیوں کی ولادت اس ماہ کی فضیلت میں اضافے کا باعث بنی ،

nasir bhaiسید ناصر عباس شیرازی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ہیں، حالیہ الیکشن میں ملک بھر میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے اور تمام شہروں کے دورہ جات کرکے لوگوں کے مورال کو بلند کرنے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

nasir bhaiسید ناصر عباس شیرازی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ہیں، حالیہ الیکشن میں ملک بھر میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے اور تمام شہروں کے دورہ جات کرکے لوگوں کے مورال کو بلند کرنے میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

shaheediوحدت نیوز (کراچی )وطن عزیز کی تاریخ کی بد ترین دھاندلی اور انتخابی عمل میں کرپشن کے باوجود ملت جعفریہ نے 11مئی الیکشن کے روز اپنے گھروں سے نکل کر اپنی سیاسی بیداری کو بھر پور ثبوت دیا ۔ ہم نے میدان میں حاضر رہ کر تکفیری دہشت گردوں کا مکمل راستہ روک دیا ہے ۔

ladiesوحدت نیوز (لاہور )مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے زیراہتمام جشن مرج البحرین کانفرنس قصر نور ہال فیروز پور روڈ کلمہ چوک لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree